Matthew 1 Urdu

From Textus Receptus
Revision as of 09:55, 10 March 2016 by Nick (talk | contribs)
Jump to navigation Jump to search
یسُوع مسیح ابن داود ابن ابرہام کا نسب نامہ


<a name='v24'>۲۴</a> پس یُوسُف نے نیند سے جاگ کر ویسا ہی کِیا جیسا خُداوند کے فرشتہ نے اُسے حُکم دِیا تھا اور اپنی بیوی کو اپنے ہاں لے آیا۔

<a name='v25'>۲۵</a> اور اُس کو نہ جانا جب تک اُس کے بیٹا نہ ہُوا اور اُس کا نام یِسُوع رکھّا۔