Matthew 2 Urdu

From Textus Receptus
Revision as of 10:41, 11 March 2016 by Erasmus (talk | contribs) (New page: جب یِسُوع ہیرودیس بادشاہ کے زمانہ میں یہودیہ کے بیت لحم میں پیدا ہُوا تو دیکھو کئی مجُوسی پُورب سے یروش...)
(diff) ← Older revision | Latest revision (diff) | Newer revision → (diff)
Jump to navigation Jump to search

جب یِسُوع ہیرودیس بادشاہ کے زمانہ میں یہودیہ کے بیت لحم میں پیدا ہُوا تو دیکھو کئی مجُوسی پُورب سے یروشلیم میں یہ کہتے ہوئے آئے کہ


یہودیوں کا بادشاہ جو پیدا ہُوا ہے وہ کہاں ہے؟ کیونکہ پُورب میں اُس کا ستارہ دیکھ کر ہم اُسے سِجدہ کرنے آئے ہیں۔