Luke 23 Urdu
From Textus Receptus
| Line 4: | Line 4: | ||
۱ | ۱ | ||
| - | -پھِر اُن کی ساری جماعت اُٹھ کر اُسے | + | -پھِر اُن کی ساری جماعت اُٹھ کر اُسے پِیلاطُؔس کے پاس لے گئی |
۲ | ۲ | ||
| - | -اور اُنہوں نے اُس پر اِلزام لگانا | + | -اور اُنہوں نے اُس پر اِلزام لگانا شرُوع کِیا کہ اِسے ہم نے اپنی قَوم کو بہکاتے اور قَیصؔر کو خراج دینے سے منع کرتے اور اپنے آپ کو مسِیح بادشاہ کہتے پایا |
۳ | ۳ | ||
| - | - | + | -پِیلاطُؔس نے اُس سے پُوچھا کیا تُو یہُودِیوں کا بادشاہ ہے؟ اُس نے اُس کے جواب میں کہا تُو خُود کہتا ہے |
۴ | ۴ | ||
| - | - | + | -پِیلاطُؔس نے سردار کاہِنوں اور عام لوگوں سے کہا مَیں اِس شخص میں کُچھ قصُور نہیں پاتا |
۵ | ۵ | ||
| - | -مگر وہ اَور بھی زور دے کر کہنے لگے کہ یہ تمام | + | -مگر وہ اَور بھی زور دے کر کہنے لگے کہ یہ تمام یہُؔودیہ میں بلکہ گلِؔیل سے لے کر یہاں تک لوگوں کو سِکھا سِکھا کر اُبھارتا ہے |
۶ | ۶ | ||
| - | - | + | -پِیلاطُؔس نے گلِؔیل کا نام سُنکر پُوچھا کہ کیا یہ آدمِی گلِیلی ہے؟ |
۷ | ۷ | ||
| - | -اور یہ معلُوم کرکے کہ ہیروؔدیس کی عملداری کا ہے اُسے ہیروؔدیس کے پاس بھیجا کیونکہ وہ بھی اُن دِنوں | + | -اور یہ معلُوم کرکے کہ ہیروؔدیس کی عملداری کا ہے اُسے ہیروؔدیس کے پاس بھیجا کیونکہ وہ بھی اُن دِنوں یروشلِؔیم میں تھا |
۸ | ۸ | ||
| - | ہیرودؔیس | + | ہیرودؔیس یِسُؔوع کو دیکھ کر بُہت خُوش ہُئوا کیونکہ وہ مُدّت سے اُسے دیکھنے کا مُشتاق تھا۔ اِس لِئے کہ اُس نے اُس کا حال سُنا تھا اور اُس کا کوئی مُعجِزہ دیکھنے کا اُمیدوار تھا۔ |
۹ | ۹ | ||
| Line 40: | Line 40: | ||
۱۰ | ۱۰ | ||
| - | -اور سردار کاہِن اور فقِیہہ کھڑے | + | -اور سردار کاہِن اور فقِیہہ کھڑے ہُوئے زور شور سے اُس پر اِلزام لگاتے رہے |
۱۱ | ۱۱ | ||
| - | -پھِر ہیروؔدیس نے اپنے سِپاہیوں سمیت اُسے ذلِیل کِیا اور | + | -پھِر ہیروؔدیس نے اپنے سِپاہیوں سمیت اُسے ذلِیل کِیا اور ٹھٹّھوں میں اُڑایا اور چمکدار پوشاک پہنا کر اُس کو پِیلاطُؔس کے پاس واپس بھیجا |
۱۲ | ۱۲ | ||
| - | -اور اُسی دِن ہیروؔدیس اور | + | -اور اُسی دِن ہیروؔدیس اور پِیلاطُؔس آپس میں دوست ہو گئے کیونکہ پہلے اُن میں دُشمنی تھی |
۱۳ | ۱۳ | ||
| - | -پھِر | + | -پھِر پِیلاطُؔس نے سردار کاہِنوں او سرداروں اور عام لوگوں کو جمع کرکے |
۱۴ | ۱۴ | ||
| - | اُن سے کہا کہ تُم اِس شخص کو لوگوں کا بہکانے والا ٹھہرا کر میرے پاس لائے ہو اور دیکھو مَیں نے تُمہارے سامنے ہی اُس کی تحقِیقات کی مگر جِن باتوں کا اِلزام تُم اُس پر لگاتے ہو اُن کی نِسبت نہ مَیں نے اُس میں کُچھ | + | اُن سے کہا کہ تُم اِس شخص کو لوگوں کا بہکانے والا ٹھہرا کر میرے پاس لائے ہو اور دیکھو مَیں نے تُمہارے سامنے ہی اُس کی تحقِیقات کی مگر جِن باتوں کا اِلزام تُم اُس پر لگاتے ہو اُن کی نِسبت نہ مَیں نے اُس میں کُچھ قصُور پایا۔ |
۱۵ | ۱۵ | ||
| - | -نہ | + | -نہ ہیؔرودیس نے کیونکہ اُس نے اُسے ہمارے پاس واپس بھیجا ہے اور دیکھو اُس سے کوئی اَیسا فِعل سرزد نہیں ہُئوا جِس سے وہ قتل کے لائِق ٹھہرتا |
۱۶ | ۱۶ | ||
| Line 68: | Line 68: | ||
۱۷ | ۱۷ | ||
| - | -اُسے ہر عِید میں ضرُور تھا کہ کِسی کو اُن کی خاطِر چھوڑ دے | + | -[اُسے ہر عِید میں ضرُور تھا کہ کِسی کو اُن کی خاطِر چھوڑ دے] |
۱۸ | ۱۸ | ||
| - | -وہ سب مِلکر | + | -وہ سب مِلکر چِلّا اُٹھے کہ اِسے لے جا اور ہماری خاطرِ برابّؔا کو چھوڑ دے |
۱۹ | ۱۹ | ||
| - | -یہ کِسی بغاوت کے باعِث جو شہر میں | + | -(یہ کِسی بغاوت کے باعِث جو شہر میں ہُوئی تھی اور خُون کرنے کے سبب سے قَید میں ڈالا گیا تھا) |
۲۰ | ۲۰ | ||
| - | -مگر | + | -مگر پِیلاطُؔس نے یِسُؔوع کو چھوڑنے کے اِرادہ سے پھِر اُن سے کہا |
۲۱ | ۲۱ | ||
| - | -!لیکن وہ | + | -!لیکن وہ چِلّا کر کہنے لگے کہ اِس کو صلِیب دے صلِیب |
۲۲ | ۲۲ | ||
| Line 92: | Line 92: | ||
۲۳ | ۲۳ | ||
| - | -مگر وہ | + | -مگر وہ چِلّا چِلّا کر سر ہوتے رہے کہ اُسے صلِیب دی جائے اُن کا اور سردار کاہِنوں کا چِلّانا کارگر ہُئوا |
۲۴ | ۲۴ | ||
| - | -پس | + | -پس پِیلاطُؔس نے حُکم دِیا کہ اُن کی درخواست کے مُوافِق ہو |
۲۵ | ۲۵ | ||
| - | اور اُن کی | + | اور اُن کی خاطرِ جو شخص بغاوت اور خُون کرنے کے سبب سے قَید میں پڑا تھا اور جِسے اُنہوں نے مانگا تھا اُسے چھوڑ دِیا مگر یِسُؔوع کو اُن کی مرضی کے مُوافِق سِپاہیوں کے حوالہ کِیا۔ |
۲۶ | ۲۶ | ||
| - | -اور جب اُس کو لِئے جاتے تھے تو اُنہوں نے | + | -اور جب اُس کو لِئے جاتے تھے تو اُنہوں نے شمعُؔون نام ایک کُرینی کو جو دیہات سے آتا تھا پکڑ کر صلِیب اُس پر رکھ دی کہ یِسُؔوع کے پِیچھے پِیچھے لے چلے |
۲۷ | ۲۷ | ||
| Line 112: | Line 112: | ||
۲۸ | ۲۸ | ||
| - | - | + | -یِسُؔوع نے اُن کی طرف پھِر کر کہا اَے یروشلِؔیم کی بِیٹیو! میرے لِئے نہ رو بلکہ اپنے اور اپنے بچّوں کے لِئے رو |
۲۹ | ۲۹ | ||
| - | -کیونکہ دیکھو وہ دِن آتے ہیں جِن میں کہیں گے مُبارک ہے بانجھیں اور وہ | + | -کیونکہ دیکھو وہ دِن آتے ہیں جِن میں کہیں گے مُبارک ہے بانجھیں اور وہ رحِم جو باروَر نہ ہُوئے اور وہ چھاتِیاں جِنہوں نے دُودھ نہ پِلایا |
۳۰ | ۳۰ | ||
| - | -اُس وقت وہ پہاڑوں سے کہنا | + | -اُس وقت وہ پہاڑوں سے کہنا شرُوع کریں گے کہ ہم پر گِر پڑو اور ٹِیلوں سے کہ ہمیں چُھپا لو |
۳۱ | ۳۱ | ||
| Line 136: | Line 136: | ||
۳۴ | ۳۴ | ||
| - | - | + | -یِسُؔوع نے کہا اَے باپ! اِن کو مُعاف کر کیونکہ یہ جانتے نہیں کہ کیا کرتے ہیں۔ اور اُنہوں نے اُس کے کپڑوں کے حِصّے کِئے اور اُن پر قُرعہ ڈالا |
۳۵ | ۳۵ | ||
| - | اور لوگ کھڑے دیکھ رہے تھے اور سردار بھی | + | اور لوگ کھڑے دیکھ رہے تھے اور سردار بھی ٹھٹّھے مار مار کر کہتے تھے کہ اِس نے اَوروں کو بچایا۔ اگر یہ خُدا کا مسِیح اور اُس کا برگُِزیدہ ہے تو اپنے آپ کو بچائے |
۳۶ | ۳۶ | ||
| - | -سِپاہیوں نے بھی پاس آ کر اور سِرکہ پیش کرکے اُس پر | + | -سِپاہیوں نے بھی پاس آ کر اور سِرکہ پیش کرکے اُس پر ٹھٹّھا مارا اور کہا کہ |
۳۷ | ۳۷ | ||
| Line 152: | Line 152: | ||
۳۸ | ۳۸ | ||
| - | -اور اُس کے اُوپر | + | -اور اُس کے اُوپر یُونانی اور رومی، اور عبرانی میں یہ نوِشتہ لِکها تھا کہ یہ یہُودِیوں کا بادشاہ ہے |
۳۹ | ۳۹ | ||
| Line 160: | Line 160: | ||
۴۰ | ۴۰ | ||
| - | -مگر دُوسرے نے اُسے | + | -مگر دُوسرے نے اُسے جھڑک کر جواب دِیا کہ کیا تُو خُدا سے بھی نہیں ڈرتا حالانکہ اُسی سزا میں گِرفتار ہے؟ |
۴۱ | ۴۱ | ||
| Line 168: | Line 168: | ||
۴۲ | ۴۲ | ||
| - | -پھِر اُس نے کہا اَے خُداوند | + | -پھِر اُس نے کہا اَے خُداوند یِسُؔوع جب تُو اپنی بادشاہی میں آئے تو مُجھے یاد کرنا |
۴۳ | ۴۳ | ||
| - | - | + | -یِسُؔوع نے اُس سے کہا مَیں تُجھ سے سچ کہتا ہُوں کہ آج ہی تُو میرے ساتھ فِردَوس میں ہوگا |
۴۴ | ۴۴ | ||
| Line 180: | Line 180: | ||
۴۵ | ۴۵ | ||
| - | -اور سُورج تارِیک ہو گیا اور مَقدِس کا پردہ بِیچ سے | + | -اور سُورج تارِیک ہو گیا اور مَقدِس کا پردہ بِیچ سے پَھٹ گیا |
۴۶ | ۴۶ | ||
| - | -پھِر | + | -پھِر یِسُؔوع نے بڑی آواز سے پُکار کر کہا اَے باپ! مَیں اپنے رُوح تیرے ہاتھوں میں سَونپتا ہُوں اَور یہ کہہ کر دَم دے دِیا |
۴۷ | ۴۷ | ||
| Line 192: | Line 192: | ||
۴۸ | ۴۸ | ||
| - | -اور جِتنے لوگ اِس نظارہ کو آئے تھے یہ ماجرہ دیکھ کر چھاتی پِیٹتے | + | -اور جِتنے لوگ اِس نظارہ کو آئے تھے یہ ماجرہ دیکھ کر چھاتی پِیٹتے ہُوئے لَوٹ گئے |
۴۹ | ۴۹ | ||
| Line 200: | Line 200: | ||
۵۰ | ۵۰ | ||
| - | -اور دیکھو | + | -اور دیکھو یُؔوسف نام ایک شخص مُشِیر تھا جو نیک اور راستباز آدمی تھا |
۵۱ | ۵۱ | ||
| - | -اور اُن کی صلاح اور کام سے رضامند نہ تھا۔ یہ یہُودِیوں کے شہر اَرِمَتیؔہ کا | + | -اور اُن کی صلاح اور کام سے رضامند نہ تھا۔ یہ یہُودِیوں کے شہر اَرِمَتیؔہ کا باشِندہ اور خُدا کی بادشاہی کا مُنتظِر تھا |
۵۲ | ۵۲ | ||
| - | -اُس نے | + | -اُس نے پِیلاطُؔس کے پاس جا کر یِسُؔوع کی لاش مانگی |
۵۳ | ۵۳ | ||
| Line 216: | Line 216: | ||
۵۴ | ۵۴ | ||
| - | -وہ تیّاری کا دِن تھا اور سبت کا دِن | + | -وہ تیّاری کا دِن تھا اور سبت کا دِن شرُوع ہونے کو تھا |
۵۵ | ۵۵ | ||
| - | -اور اُن عَورتوں نے جو اُس کے ساتھ گلِؔیل سے آئیں تھِیں پِیچھے پِیچھے جا کر اُس قبر کو دیکھا اور یہ بھی کہ اُس کی لاش کِس طرح | + | -اور اُن عَورتوں نے جو اُس کے ساتھ گلِؔیل سے آئیں تھِیں پِیچھے پِیچھے جا کر اُس قبر کو دیکھا اور یہ بھی کہ اُس کی لاش کِس طرح رکھّی گئی |
۵۶ | ۵۶ | ||
Revision as of 08:53, 13 August 2021
|
متّی - ۱ ۲ ۳ ۴ ۵ ۶ ۷ ۸ ۹ ۱۰ ۱۱ ۱۲ ۱۳ ۱۴ ۱۸ ۱۶ ۱۷ ۱۸ ۱۹ ۲۰ ۲۱ ۲۲ ۲۳ ۲۴ ۲۵ ۲۶ ۲۷ ۲۸ مرقس - ۱ ۲ ۳ ۴ ۵ ۶ ۷ ۸ ۹ ۱۰ ۱۱ ۱۲ ۱۳ ۱۴ ۱۵ ۱۶ لُوقا - ۱ ۲ ۳ ۴ ۵ ۶ ۷ ۸ ۹ ۱۰ ۱۱ ۱۲ ۱۳ ۱۴ ۱۵ ۱۶ ۱۷ ۱۸ ۱۹ ۲۰ ۲۱ ۲۲ ۲۳ ۲۴ یُوحنّا - ۱ ۲ ۳ ۴ ۵ ۶ ۷ ۸ ۹ ۱۰ ۱۱ ۱۲ ۱۳ ۱۴ ۱۵ ۱۶ ۱۷ ۱۸ ۱۹ ۲۰ ۲۱ َعمال - ۱ ۲ ۳ ۴ ۵ ۶ ۷ ۸ ۹ ۱۰ ۱۱ ۱۲ ۱۳ ۱۴ ۱۵ ۱۶ ۱۷ ۱۸ ۱۹ ۲۰ ۲۱ ۲۲ ۲۳ ۲۴ ۲۵ ۲۶ ۲۷ ۲۸ رُومِیوں - ۱ ۲ ۳ ۴ ۵ ۶ ۷ ۸ ۹ ۱۰ ۱۱ ۱۲ ۱۳ ۱۴ ۱۵ ۱۶ کرنتھیوں ۱ - ۱ ۲ ۳ ۴ ۵ ۶ ۷ ۸ ۹ ۱۰ ۱۱ ۱۲ ۱۳ ۱۴ ۱۵ ۱۶ کرنتھیوں ۲ - ۱ ۲ ۳ ۴ ۵ ۶ ۷ ۸ ۹ ۱۰ ۱۱ ۱۲ ۱۳ تھِسّلُنیکیوں ۲ - ۱ ۲ ۳ تِیمُتھِیُس ۲ - ۱ ۲ ۳ ۴ عِبرانیوں - ۱ ۲ ۳ ۴ ۵ ۶ ۷ ۸ ۹ ۱۰ ۱۱ ۱۲ ۱۳ مُکاشفہ - ۱ ۲ ۳ ۴ ۵ ۶ ۷ ۸ ۹ ۱۰ ۱۱ ۱۲ ۱۳ ۱۴ ۱۵ ۱۶ ۱۷ ۱۸ ۱۹ ۲۰ ۲۱ ۲۲ See Also: Urdu Old Testament |
|---|
۱
-پھِر اُن کی ساری جماعت اُٹھ کر اُسے پِیلاطُؔس کے پاس لے گئی
۲
-اور اُنہوں نے اُس پر اِلزام لگانا شرُوع کِیا کہ اِسے ہم نے اپنی قَوم کو بہکاتے اور قَیصؔر کو خراج دینے سے منع کرتے اور اپنے آپ کو مسِیح بادشاہ کہتے پایا
۳
-پِیلاطُؔس نے اُس سے پُوچھا کیا تُو یہُودِیوں کا بادشاہ ہے؟ اُس نے اُس کے جواب میں کہا تُو خُود کہتا ہے
۴
-پِیلاطُؔس نے سردار کاہِنوں اور عام لوگوں سے کہا مَیں اِس شخص میں کُچھ قصُور نہیں پاتا
۵
-مگر وہ اَور بھی زور دے کر کہنے لگے کہ یہ تمام یہُؔودیہ میں بلکہ گلِؔیل سے لے کر یہاں تک لوگوں کو سِکھا سِکھا کر اُبھارتا ہے
۶
-پِیلاطُؔس نے گلِؔیل کا نام سُنکر پُوچھا کہ کیا یہ آدمِی گلِیلی ہے؟
۷
-اور یہ معلُوم کرکے کہ ہیروؔدیس کی عملداری کا ہے اُسے ہیروؔدیس کے پاس بھیجا کیونکہ وہ بھی اُن دِنوں یروشلِؔیم میں تھا
۸
ہیرودؔیس یِسُؔوع کو دیکھ کر بُہت خُوش ہُئوا کیونکہ وہ مُدّت سے اُسے دیکھنے کا مُشتاق تھا۔ اِس لِئے کہ اُس نے اُس کا حال سُنا تھا اور اُس کا کوئی مُعجِزہ دیکھنے کا اُمیدوار تھا۔
۹
-اور وہ اُس سے بُہتیری باتیں پُوچھتا رہا مگر اُس نے اُسے کُچھ جواب نہ دِیا
۱۰
-اور سردار کاہِن اور فقِیہہ کھڑے ہُوئے زور شور سے اُس پر اِلزام لگاتے رہے
۱۱
-پھِر ہیروؔدیس نے اپنے سِپاہیوں سمیت اُسے ذلِیل کِیا اور ٹھٹّھوں میں اُڑایا اور چمکدار پوشاک پہنا کر اُس کو پِیلاطُؔس کے پاس واپس بھیجا
۱۲
-اور اُسی دِن ہیروؔدیس اور پِیلاطُؔس آپس میں دوست ہو گئے کیونکہ پہلے اُن میں دُشمنی تھی
۱۳
-پھِر پِیلاطُؔس نے سردار کاہِنوں او سرداروں اور عام لوگوں کو جمع کرکے
۱۴
اُن سے کہا کہ تُم اِس شخص کو لوگوں کا بہکانے والا ٹھہرا کر میرے پاس لائے ہو اور دیکھو مَیں نے تُمہارے سامنے ہی اُس کی تحقِیقات کی مگر جِن باتوں کا اِلزام تُم اُس پر لگاتے ہو اُن کی نِسبت نہ مَیں نے اُس میں کُچھ قصُور پایا۔
۱۵
-نہ ہیؔرودیس نے کیونکہ اُس نے اُسے ہمارے پاس واپس بھیجا ہے اور دیکھو اُس سے کوئی اَیسا فِعل سرزد نہیں ہُئوا جِس سے وہ قتل کے لائِق ٹھہرتا
۱۶
-پس مَیں اُس کو پِٹوا کر چھوڑے دیتا ہُوں
۱۷
-[اُسے ہر عِید میں ضرُور تھا کہ کِسی کو اُن کی خاطِر چھوڑ دے]
۱۸
-وہ سب مِلکر چِلّا اُٹھے کہ اِسے لے جا اور ہماری خاطرِ برابّؔا کو چھوڑ دے
۱۹
-(یہ کِسی بغاوت کے باعِث جو شہر میں ہُوئی تھی اور خُون کرنے کے سبب سے قَید میں ڈالا گیا تھا)
۲۰
-مگر پِیلاطُؔس نے یِسُؔوع کو چھوڑنے کے اِرادہ سے پھِر اُن سے کہا
۲۱
-!لیکن وہ چِلّا کر کہنے لگے کہ اِس کو صلِیب دے صلِیب
۲۲
-اُس نے تِیسری بار اُن سے کہا کیوں؟ اِس نے کیا بُرائی کی ہے؟ مَیں نے اِس میں قتل کی کوئی وجہ نہیں پائی۔ پس مَیں اِسے پِٹوا کر چھوڑے دیتا ہُوں
۲۳
-مگر وہ چِلّا چِلّا کر سر ہوتے رہے کہ اُسے صلِیب دی جائے اُن کا اور سردار کاہِنوں کا چِلّانا کارگر ہُئوا
۲۴
-پس پِیلاطُؔس نے حُکم دِیا کہ اُن کی درخواست کے مُوافِق ہو
۲۵
اور اُن کی خاطرِ جو شخص بغاوت اور خُون کرنے کے سبب سے قَید میں پڑا تھا اور جِسے اُنہوں نے مانگا تھا اُسے چھوڑ دِیا مگر یِسُؔوع کو اُن کی مرضی کے مُوافِق سِپاہیوں کے حوالہ کِیا۔
۲۶
-اور جب اُس کو لِئے جاتے تھے تو اُنہوں نے شمعُؔون نام ایک کُرینی کو جو دیہات سے آتا تھا پکڑ کر صلِیب اُس پر رکھ دی کہ یِسُؔوع کے پِیچھے پِیچھے لے چلے
۲۷
-اور لوگوں کی ایک بڑی بھِیڑ اور بُہت سی عَورتیں جو اُس کے واسطے روتی پِیٹتی تھِیں اُس کے پِیچھے پِیچھے چلِیں
۲۸
-یِسُؔوع نے اُن کی طرف پھِر کر کہا اَے یروشلِؔیم کی بِیٹیو! میرے لِئے نہ رو بلکہ اپنے اور اپنے بچّوں کے لِئے رو
۲۹
-کیونکہ دیکھو وہ دِن آتے ہیں جِن میں کہیں گے مُبارک ہے بانجھیں اور وہ رحِم جو باروَر نہ ہُوئے اور وہ چھاتِیاں جِنہوں نے دُودھ نہ پِلایا
۳۰
-اُس وقت وہ پہاڑوں سے کہنا شرُوع کریں گے کہ ہم پر گِر پڑو اور ٹِیلوں سے کہ ہمیں چُھپا لو
۳۱
-کیونکہ جب ہرے درخت کے ساتھ اَیسا کرتے ہیں تو سُوکھے کہ ساتھ کِیا کُچھ نہ کِیا جائے گا؟
۳۲
-اور وہ دو اَور آدمِیوں کو بھی جو بدکار تھے لِئے جاتے تھے کہ اُس کے ساتھ قتل کِئے جائیں
۳۳
-جب وہ اُس جگہ پر پُہنچے جِسے کھوپڑی کہتے ہیں تو وہاں اُسے مصلُوب کِیا اور بدکاروں کو بھی ایک کو دہنی اور دُوسرے کو بائِیں طرف
۳۴
-یِسُؔوع نے کہا اَے باپ! اِن کو مُعاف کر کیونکہ یہ جانتے نہیں کہ کیا کرتے ہیں۔ اور اُنہوں نے اُس کے کپڑوں کے حِصّے کِئے اور اُن پر قُرعہ ڈالا
۳۵
اور لوگ کھڑے دیکھ رہے تھے اور سردار بھی ٹھٹّھے مار مار کر کہتے تھے کہ اِس نے اَوروں کو بچایا۔ اگر یہ خُدا کا مسِیح اور اُس کا برگُِزیدہ ہے تو اپنے آپ کو بچائے
۳۶
-سِپاہیوں نے بھی پاس آ کر اور سِرکہ پیش کرکے اُس پر ٹھٹّھا مارا اور کہا کہ
۳۷
-اگر تُو یہُودِیوں کا بادشاہ ہے تو اپنے آپ کو بچا
۳۸
-اور اُس کے اُوپر یُونانی اور رومی، اور عبرانی میں یہ نوِشتہ لِکها تھا کہ یہ یہُودِیوں کا بادشاہ ہے
۳۹
-پھِر جو بدکار صلِیب پر لٹکائے گئے تھے اُن میں سے ایک اُسے یُوں طعنہ دینے لگا کہ کیا تُو مسِیح نہیں؟ تُو اپنے آپکو اور ہم کو بچا
۴۰
-مگر دُوسرے نے اُسے جھڑک کر جواب دِیا کہ کیا تُو خُدا سے بھی نہیں ڈرتا حالانکہ اُسی سزا میں گِرفتار ہے؟
۴۱
-اور ہماری سزا تو واجبی ہے کیونکہ اپنے کاموں کا بدلہ پا رہے ہیں لیکن اِس نے کوئی بیجا کام نہیں کِیا
۴۲
-پھِر اُس نے کہا اَے خُداوند یِسُؔوع جب تُو اپنی بادشاہی میں آئے تو مُجھے یاد کرنا
۴۳
-یِسُؔوع نے اُس سے کہا مَیں تُجھ سے سچ کہتا ہُوں کہ آج ہی تُو میرے ساتھ فِردَوس میں ہوگا
۴۴
-پھِر دوپہر کے قرِیب سے تِیسرے پہر تک تمام مُلک میں اندھرا چھایا رہا
۴۵
-اور سُورج تارِیک ہو گیا اور مَقدِس کا پردہ بِیچ سے پَھٹ گیا
۴۶
-پھِر یِسُؔوع نے بڑی آواز سے پُکار کر کہا اَے باپ! مَیں اپنے رُوح تیرے ہاتھوں میں سَونپتا ہُوں اَور یہ کہہ کر دَم دے دِیا
۴۷
-یہ ماجرہ دیکھ کر صُوبہ دار نے خُدا کی تمجِید کی اور کہا بیشک یہ آدمی راستباز تھا
۴۸
-اور جِتنے لوگ اِس نظارہ کو آئے تھے یہ ماجرہ دیکھ کر چھاتی پِیٹتے ہُوئے لَوٹ گئے
۴۹
-اور اُس کے سب جان پہچان اور وہ عَورتیں جو گلِؔیل سے اُس کے ساتھ آئیں تھِیں دُور کھڑی یہ باتیں دیکھ رہیں تھِیں
۵۰
-اور دیکھو یُؔوسف نام ایک شخص مُشِیر تھا جو نیک اور راستباز آدمی تھا
۵۱
-اور اُن کی صلاح اور کام سے رضامند نہ تھا۔ یہ یہُودِیوں کے شہر اَرِمَتیؔہ کا باشِندہ اور خُدا کی بادشاہی کا مُنتظِر تھا
۵۲
-اُس نے پِیلاطُؔس کے پاس جا کر یِسُؔوع کی لاش مانگی
۵۳
-اور اُس کو اُتار کر مہِین چادر میں لپیٹا۔ پھِر ایک قبر کے اندر رکھ دِیا جو چٹان میں کُھدی ہُوئی تھی اور اُس میں کوئی کبھی رکھّا نہ گیا تھا
۵۴
-وہ تیّاری کا دِن تھا اور سبت کا دِن شرُوع ہونے کو تھا
۵۵
-اور اُن عَورتوں نے جو اُس کے ساتھ گلِؔیل سے آئیں تھِیں پِیچھے پِیچھے جا کر اُس قبر کو دیکھا اور یہ بھی کہ اُس کی لاش کِس طرح رکھّی گئی
۵۶
-اور لَوٹ کر خُوشبُودار چِیزیں اور عِطر تیّار کِیا
|
𝔓1 · 𝔓2 · 𝔓3 · 𝔓4 · 𝔓5 · 𝔓6 · 𝔓7 · 𝔓8 · 𝔓9 · 𝔓10 · 𝔓11 · 𝔓12 · 𝔓13 · 𝔓14 · 𝔓15 · 𝔓16 · 𝔓17 · 𝔓18 · 𝔓19 · 𝔓20 · 𝔓21 · 𝔓22 · 𝔓23 · 𝔓24 · 𝔓25 · 𝔓26 · 𝔓27 · 𝔓28 · 𝔓29 · 𝔓30 · 𝔓31 · 𝔓32 · 𝔓33 · 𝔓34 · 𝔓35 · 𝔓36 · 𝔓37 · 𝔓38 · 𝔓39 · 𝔓40 · 𝔓41 · 𝔓42 · 𝔓43 · 𝔓44 · 𝔓45 · 𝔓46 · 𝔓47 · 𝔓48 · 𝔓49 · 𝔓50 · 𝔓51 · 𝔓52 · 𝔓53 · 𝔓54 · 𝔓55 · 𝔓56 · 𝔓57 · 𝔓58 · 𝔓59 · 𝔓60 · 𝔓61 · 𝔓62 · 𝔓63 · 𝔓64 · 𝔓65 · 𝔓66 · 𝔓67 · 𝔓68 · 𝔓69 · 𝔓70 · 𝔓71 · 𝔓72 · 𝔓73 · 𝔓74 · 𝔓75 · 𝔓76 · 𝔓77 · 𝔓78 · 𝔓79 · 𝔓80 · 𝔓81 · 𝔓82 · 𝔓83 · 𝔓84 · 𝔓85 · 𝔓86 · 𝔓87 · 𝔓88 · 𝔓89 · 𝔓90 · 𝔓91 · 𝔓92 · 𝔓93 · 𝔓94 · 𝔓95 · 𝔓96 · 𝔓97 · 𝔓98 · 𝔓99 · 𝔓100 · 𝔓101 · 𝔓102 · 𝔓103 · 𝔓104 · 𝔓105 · 𝔓106 · 𝔓107 · 𝔓108 · 𝔓109 · 𝔓110 · 𝔓111 · 𝔓112 · 𝔓113 · 𝔓114 · 𝔓115 · 𝔓116 · 𝔓117 · 𝔓118 · 𝔓119 · 𝔓120 · 𝔓121 · 𝔓122 · 𝔓123 · 𝔓124 · 𝔓125 · 𝔓126 · 𝔓127 · 𝔓128 · 𝔓129 · 𝔓130 · 𝔓131 · 𝔓132 · 𝔓133 · 𝔓134 · 𝔓135 · 𝔓136 · 𝔓137 · 𝔓138 · 𝔓139 · 𝔓140 ·
List of New Testament minuscules
1 · 2 · 3 · 4 · 5 · 6 · 7 · 8 · 9 · 10 · 11 · 12 · 13 · 14 · 15 · 16 · 17 · 18 · 19 · 20 · 21 · 22 · 23 · 24 · 25 · 26 · 27 · 28 · 29 · 30 · 31 · 32 · 33 · 34 · 35 · 36 · 37 · 38 · 39 · 40 · 41 · 42 · 43 · 44 · 45 · 46 · 47 · 48 · 49 · 50 · 51 · 52 · 53 · 54 · 55 · 56 · 57 · 58 · 59 · 60 · 61 · 62 · 63 · 64 · 65 · 66 · 67 · 68 · 69 · 70 · 71 · 72 · 73 · 74 · 75 · 76 · 77 · 78 · 79 · 80 · 81 · 82 · 83 · 84 · 85 · 86 · 87 · 88 · 89 · 90 · 91 · 92 · 93 · 94 · 95 · 96 · 97 · 98 · 99 · 100 · 101 · 102 · 103 · 104 · 105 · 106 · 107 · 108 · 109 · 110 · 111 · 112 · 113 · 114 · 115 · 116 · 117 · 118 · 119 · 120 · 121 · 122 · 123 · 124 · 125 · 126 · 127 · 128 · 129 · 130 · 131 · 132 · 133 · 134 · 135 · 136 · 137 · 138 · 139 · 140 · 141 · 142 · 143 · 144 · 145 · 146 · 147 · 148 · 149 · 150 · 151 · 152 · 153 · 154 · 155 · 156 · 157 · 158 · 159 · 160 · 161 · 162 · 163 · 164 · 165 · 166 · 167 · 168 · 169 · 170 · 171 · 172 · 173 · 174 · 175 · 176 · 177 · 178 · 179 · 180 · 181 · 182 · 183 · 184 · 185 · 186 · 187 · 188 · 189 · 190 · 191 · 192 · 193 · 194 · 195 · 196 · 197 · 198 · 199 · 200 · 201 · 202 · 203 · 204 · 205 · 206 · 207 · 208 · 209 · 210 · 211 · 212 · 213 · 214 · 215 · 216 · 217 · 218 · 219 · 220 · 221 · 222 · 223 · 224 · 225 · 226 · 227 · 228 · 229 · 230 · 231 · 232 · 233 · 234 · 235 · 236 · 237 · 238 · 239 · 240 · 241 · 242 · 243 · 244 · 245 · 246 · 247 · 248 · 249 · 250 · 251 · 252 · 253 · 254 · 255 · 256 · 257 · 258 · 259 · 260 · 261 · 262 · 263 · 264 · 265 · 266 · 267 · 268 · 269 · 270 · 271 · 272 · 273 · 274 · 275 · 276 · 277 · 278 · 279 · 280 · 281 · 282 · 283 · 284 · 285 · 286 · 287 · 288 · 289 · 290 · 291 · 292 · 293 · 294 · 295 · 296 · 297 · 298 · 299 · 300 · 301 · 302 · 303 · 304 · 305 · 306 · 307 · 308 · 309 · 310 · 311 · 312 · 313 · 314 · 315 · 316 · 317 · 318 · 319 · 320 · 321 · 322 · 323 · 324 · 325 · 326 · 327 · 328 · 329 · 330 · 331 · 332 · 333 · 334 · 335 · 336 · 337 · 338 · 339 · 340 · 341 · 342 · 343 · 344 · 345 · 346 · 347 · 348 · 349 · 350 · 351 · 352 · 353 · 354 · 355 · 356 · 357 · 358 · 359 · 360 · 361 · 362 · 363 · 364 · 365 · 366 · 367 · 368 · 369 · 370 · 371 · 372 · 373 · 374 · 375 · 376 · 377 · 378 · 379 · 380 · 381 · 382 · 383 · 384 · 385 · 386 · 387 · 388 · 389 · 390 · 391 · 392 · 393 · 394 · 395 · 396 · 397 · 398 · 399 · 400 · 401 · 402 · 403 · 404 · 405 · 406 · 407 · 408 · 409 · 410 · 411 · 412 · 413 · 414 · 415 · 416 · 417 · 418 · 419 · 420 · 421 · 422 · 423 · 424 · 425 · 426 · 427 · 428 · 429 · 430 · 431 · 432 · 433 · 434 · 435 · 436 · 437 · 438 · 439 · 440 · 441 · 442 · 443 · 444 · 445 · 446 · 447 · 448 · 449 · 450 · 451 · 452 · 453 · 454 · 455 · 456 · 457 · 458 · 459 · 460 · 461 · 462 · 463 · 464 · 465 · 466 · 467 · 468 · 469 · 470 · 471 · 472 · 473 · 474 · 475 · 476 · 477 · 478 · 479 · 480 · 481 · 482 · 483 · 484 · 485 · 486 · 487 · 488 · 489 · 490 · 491 · 492 · 493 · 494 · 495 · 496 · 497 · 498 · 499 · 500 · 501 · 502 · 503 · 504 · 505 · 506 · 507 · 543 · 544 · 565 · 566 · 579 · 585 · 614 · 639 · 653 · 654 · 655 · 656 · 657 · 658 · 659 · 660 · 661 · 669 · 676 · 685 · 700 · 798 · 823 · 824 · 825 · 826 · 827 · 828 · 829 · 830 · 831 · 876 · 891 · 892 · 893 · 918 · 1071 · 1143 · 1152 · 1241 · 1253 · 1423 · 1424 · 1432 · 1582 · 1739 · 1780 · 1813 · 1834 · 2050 · 2053 · 2059 · 2060 · 2061 · 2062 · 2174 · 2268 · 2344 · 2423 · 2427 · 2437 · 2444 · 2445 · 2446 · 2460 · 2464 · 2491 · 2495 · 2612 · 2613 · 2614 · 2615 · 2616 · 2641 · 2754 · 2755 · 2756 · 2757 · 2766 · 2767 · 2768 · 2793 · 2802 · 2803 · 2804 · 2805 · 2806 · 2807 · 2808 · 2809 · 2810 · 2811 · 2812 · 2813 · 2814 · 2815 · 2816 · 2817 · 2818 · 2819 · 2820 · 2821 · 2855 · 2856 · 2857 · 2858 · 2859 · 2860 · 2861 · 2862 · 2863 · 2881 · 2882 · 2907 · 2965 ·
01 · 02 · 03 · 04 · 05 · 06 · 07 · 08 · 09 · 010 · 011 · 012 · 013 · 014 · 015 · 016 · 017 · 018 · 019 · 020 · 021 · 022 · 023 · 024 · 025 · 026 · 027 · 028 · 029 · 030 · 031 · 032 · 033 · 034 · 035 · 036 · 037 · 038 · 039 · 040 · 041 · 042 · 043 · 044 · 045 · 046 · 047 · 048 · 049 · 050 · 051 · 052 · 053 · 054 · 055 · 056 · 057 · 058 · 059 · 060 · 061 · 062 · 063 · 064 · 065 · 066 · 067 · 068 · 069 · 070 · 071 · 072 · 073 · 074 · 075 · 076 · 077 · 078 · 079 · 080 · 081 · 082 · 083 · 084 · 085 · 086 · 087 · 088 · 089 · 090 · 091 · 092 · 093 · 094 · 095 · 096 · 097 · 098 · 099 · 0100 · 0101 · 0102 · 0103 · 0104 · 0105 · 0106 · 0107 · 0108 · 0109 · 0110 · 0111 · 0112 · 0113 · 0114 · 0115 · 0116 · 0117 · 0118 · 0119 · 0120 · 0121 · 0122 · 0123 · 0124 · 0125 · 0126 · 0127 · 0128 · 0129 · 0130 · 0131 · 0132 · 0134 · 0135 · 0136 · 0137 · 0138 · 0139 · 0140 · 0141 · 0142 · 0143 · 0144 · 0145 · 0146 · 0147 · 0148 · 0149 · 0150 · 0151 · 0152 · 0153 · 0154 · 0155 · 0156 · 0157 · 0158 · 0159 · 0160 · 0161 · 0162 · 0163 · 0164 · 0165 · 0166 · 0167 · 0168 · 0169 · 0170 · 0171 · 0172 · 0173 · 0174 · 0175 · 0176 · 0177 · 0178 · 0179 · 0180 · 0181 · 0182 · 0183 · 0184 · 0185 · 0186 · 0187 · 0188 · 0189 · 0190 · 0191 · 0192 · 0193 · 0194 · 0195 · 0196 · 0197 · 0198 · 0199 · 0200 · 0201 · 0202 · 0203 · 0204 · 0205 · 0206 · 0207 · 0208 · 0209 · 0210 · 0211 · 0212 · 0213 · 0214 · 0215 · 0216 · 0217 · 0218 · 0219 · 0220 · 0221 · 0222 · 0223 · 0224 · 0225 · 0226 · 0227 · 0228 · 0229 · 0230 · 0231 · 0232 · 0234 · 0235 · 0236 · 0237 · 0238 · 0239 · 0240 · 0241 · 0242 · 0243 · 0244 · 0245 · 0246 · 0247 · 0248 · 0249 · 0250 · 0251 · 0252 · 0253 · 0254 · 0255 · 0256 · 0257 · 0258 · 0259 · 0260 · 0261 · 0262 · 0263 · 0264 · 0265 · 0266 · 0267 · 0268 · 0269 · 0270 · 0271 · 0272 · 0273 · 0274 · 0275 · 0276 · 0277 · 0278 · 0279 · 0280 · 0281 · 0282 · 0283 · 0284 · 0285 · 0286 · 0287 · 0288 · 0289 · 0290 · 0291 · 0292 · 0293 · 0294 · 0295 · 0296 · 0297 · 0298 · 0299 · 0300 · 0301 · 0302 · 0303 · 0304 · 0305 · 0306 · 0307 · 0308 · 0309 · 0310 · 0311 · 0312 · 0313 · 0314 · 0315 · 0316 · 0317 · 0318 · 0319 · 0320 · 0321 · 0322 · 0323 ·
List of New Testament lectionaries
1 · 2 · 3 · 4 · 5 · 6 · 7 · 8 · 9 · 10 · 11 · 12 · 13 · 14 · 15 · 16 · 17 · 18 · 19 · 20 · 21 · 22 · 23 · 24 · 25 · 25b · 26 · 27 · 28 · 29 · 30 · 31 · 32 · 33 · 34 · 35 · 36 · 37 · 38 · 39 · 40 · 41 · 42 · 43 · 44 · 45 · 46 · 47 · 48 · 49 · 50 · 51 · 52 · 53 · 54 · 55 · 56 · 57 · 58 · 59 · 60 · 61 · 62 · 63 · 64 · 65 · 66 · 67 · 68 · 69 · 70 · 71 · 72 · 73 · 74 · 75 · 76 · 77 · 78 · 79 · 80 · 81 · 82 · 83 · 84 · 85 · 86 · 87 · 88 · 89 · 90 · 91 · 92 · 93 · 94 · 95 · 96 · 97 · 98 · 99 · 100 · 101 · 102 · 103 · 104 · 105 · 106 · 107 · 108 · 109 · 110 · 111 · 112 · 113 · 114 · 115 · 116 · 117 · 118 · 119 · 120 · 121 · 122 · 123 · 124 · 125 · 126 · 127 · 128 · 129 · 130 · 131 · 132 · 133 · 134 · 135 · 136 · 137 · 138 · 139 · 140 · 141 · 142 · 143 · 144 · 145 · 146 · 147 · 148 · 149 · 150 · 151 · 152 · 153 · 154 · 155 · 156 · 157 · 158 · 159 · 160 · 161 · 162 · 163 · 164 · 165 · 166 · 167 · 168 · 169 · 170 · 171 · 172 · 173 · 174 · 175 · 176 · 177 · 178 · 179 · 180 · 181 · 182 · 183 · 184 · 185 · 186 · 187 · 188 · 189 · 190 · 191 · 192 · 193 · 194 · 195 · 196 · 197 · 198 · 199 · 200 · 201 · 202 · 203 · 204 · 205 · 206a · 206b · 207 · 208 · 209 · 210 · 211 · 212 · 213 · 214 · 215 · 216 · 217 · 218 · 219 · 220 · 221 · 222 · 223 · 224 · 225 · 226 · 227 · 228 · 229 · 230 · 231 · 232 · 233 · 234 · 235 · 236 · 237 · 238 · 239 · 240 · 241 · 242 · 243 · 244 · 245 · 246 · 247 · 248 · 249 · 250 · 251 · 252 · 253 · 254 · 255 · 256 · 257 · 258 · 259 · 260 · 261 · 262 · 263 · 264 · 265 · 266 · 267 · 268 · 269 · 270 · 271 · 272 · 273 · 274 · 275 · 276 · 277 · 278 · 279 · 280 · 281 · 282 · 283 · 284 · 285 · 286 · 287 · 288 · 289 · 290 · 291 · 292 · 293 · 294 · 295 · 296 · 297 · 298 · 299 · 300 · 301 · 302 · 303 · 304 · 305 · 306 · 307 · 308 · 309 · 310 · 311 · 312 · 313 · 314 · 315 · 316 · 317 · 318 · 319 · 320 · 321 · 322 · 323 · 324 · 325 · 326 · 327 · 328 · 329 · 330 · 331 · 332 · 368 · 449 · 451 · 501 · 502 · 542 · 560 · 561 · 562 · 563 · 564 · 648 · 649 · 809 · 965 · 1033 · 1358 · 1386 · 1491 · 1423 · 1561 · 1575 · 1598 · 1599 · 1602 · 1604 · 1614 · 1619 · 1623 · 1637 · 1681 · 1682 · 1683 · 1684 · 1685 · 1686 · 1691 · 1813 · 1839 · 1965 · 1966 · 1967 · 2005 · 2137 · 2138 · 2139 · 2140 · 2141 · 2142 · 2143 · 2144 · 2145 · 2164 · 2208 · 2210 · 2211 · 2260 · 2261 · 2263 · 2264 · 2265 · 2266 · 2267 · 2276 · 2307 · 2321 · 2352 · 2404 · 2405 · 2406 · 2411 · 2412 ·
